کامران غلام کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، جومل وریکن

ملتان(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومل وریکن نے ملتان ٹیسٹ کے دوران پاکستان کے مڈل  آرڈ بیٹر کامران غلام کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد مہمانم اسپنرجومل وریکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامران غلام کے فیصلے پر مایوسی ہوئی لیکن ٹیکنالوجی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، جومل کامران کے ناٹ ا?ؤٹ رہنے پر ناخوش نظر ا?ئے۔جومل وریکن کا مزید کہنا تھا کہ میچ میں 275 یا 300 رنز تک کا ہدف ہم حاصل کرسکتے ہیں، سیلز نے پچھلی اننگز میں اچھی بولنگ کی تھی