لبنان میں گرفتار شخص حزب اللہ کا خفیہ بحری منصوبے کا مرکزی رکن ہے : اسرائیل کا دعویٰ

 بیروت( آن لائن )اسرائیل کی فوج نے  اعلان کیا کہ لبنان میں گزشتہ سال گرفتار ہونے والا شخص عماد امہاز  حزب اللہ کا ایک رکن تھا، جس نے خفیہ بحری فوجی منصوب  کی منصوبہ بندی میں مرکزی کردار ادا کیا۔خصوصی یونٹ کے فوجیوں نے نومبر 2024 میں شمالی لبنانی شہر بطرون  سے عماد امہاز کو گرفتار کیا اور اسے اسرائیل منتقل کر دیا۔ فوج کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران، امہاز نے تصدیق کی کہ وہ حزب اللہ کے ‘‘خفیہ بحری منصوبے  میں اہم کردار رکھتا تھا