شراب کی 2چالوبھٹیاں پکڑی گئیں

بصیرپور(خصوصی رپورٹ) بصیرپور پولیس نے دولیکے مہاراورامیراتیجے کا سے دیسی شراب کی دوچالوبھٹیاں پکڑلیں ، ملزموں اشرف ،شاہد،فیاض اورحاکم کو110لٹر شراب،بھاری مقدارمیں لاہن و آلات کشیدسمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکیاگیا۔