لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات سے 2 منشیات فروش آصف اور نعمان کو گرفتار کر کے 4 کلو چرس بر آمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026