ایل سی ڈبلیو یو ‘ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر پرسیمینار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کالج برائیخواتین یونیورسٹی کے شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام " آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر"کے عنوان سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی تھیں۔