منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش شہباز کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ولائتی شراب کے 214 کین اور بوتلیں بر آمد ہوئیں۔