لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 4 ملزم گرفتار کر لیے۔ڈولفن ٹیموں نے 2 منشیات فروشوں کو ساندہ، ریس کورس اور گارڈن ٹائون سے منشیات کے دوعادی ملزموں سفیر، بلال، شفیق اورعلی کو گرفتار کر کے 7 بوتلیں شراب، 20 گرام چرس، 10 لٹر دیسی شراب کا کین برآمد کرلیں ،ملزموں کومزید کارروائی کیلئے تھانہ ساندہ، ریس کورس، گارڈن ٹائون کے حوالے کر دیا گیا۔