قربان،سفیر ، سہیل ، اعظم ،شبیر ، فاخر سے ڈاکونقدی،موبائلزلوٹ کرفرار
دومقامات پر گاڑیاں،لوہاری، گڑھی شاہو ،سمن آباد سے موٹرسائیکل چوری
لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ،موبائل فونزو دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ رائے ونڈ میں قربان سے 1لاکھ80 ہزار وموبائل ،فیصل ٹائون میں سفیر سے 1لاکھ 60 ہزار وموبائل ،گارڈن ٹائون میں سہیل سے 1 لاکھ 50 ہزاروموبائل ،شفیق آباد میں اعظم سے1 لاکھ 45ہزار و موبائل ،گلشن راوی میں شبیر سے 1لاکھ 40ہزار و موبائل،گرین ٹائون میں فاخر سے 1 لاکھ 35 ہزارموبائل و دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔نواب ٹائون ،باغبانپورہ سے گاڑیاں،لوہاری، گڑھی شاہو اور سمن آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔