وفاقی شرعی عدالت کے جج کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس خادم حسین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی  ۔ایڈووکیٹ اسد نوید بھٹی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور جسٹس خادم حسین کو فریق بنایا گیا ہے۔