اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا گیا۔وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں کام کریگی۔واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی اور آئینی عدالت کی منتقلی کی منظوری دی تھی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026