اسلام آباد(آئی این پی )ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیا کہ یاسر پیرزادہ کو ٹرانسفر کر کے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں تین سال کے لیے ڈی جی تعینات کرنا غیر قانونی ہے۔