مذاکرات کیلئے وفد میں ان کے ساتھ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہوں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جائیں گے،ان کے ساتھ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی پاکستان جائیں گے۔