گوشت مزید14روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے کمی سے548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 378روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت305روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔