کراچی(خصوصی رپورٹ )سونے کی قیمت میں بدھ کو بڑی کمی ہوگئی۔مقامی بعد 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 8573 روپے سستاہونے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 23 روپے تک گرگیاجبکہ فی تولہ چاندی 180 روپے سستی ہوکر 5048 روپے کی ہوگئی۔ ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 100 ڈالر سستاہونے کے بعد 3764 ڈالر فی اونس ہو گیا۔