عمران خان کے اکاؤنٹ سے جمائما کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے سلیمان کی سالگرہ پر سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے ساتھ دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ تصویر عمران خان کے بڑے بیٹے سلیمان خان کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی گئی ہے جس میں جمائما گولڈ اسمتھ سلیمان خان کو گود میں اٹھائی ہوئی ہیں جبکہ عمران خان دونوں کے ساتھ کھڑے ہوئے مسکرا رہے ہیں۔