ناجائز اسلحہ فروخت کی کوشش،پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ

 ملزم فیصل  سے دوران کارروائی 30 بور پسٹل اور 5 گولیاں برآمد ہوئیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ناجائز اسلحہ فروخت کرنے کی کوشش،پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاتھانہ ساندہ پولیس نے ملزم فیصل کے خلاف اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سے دوران کارروائی 30 بور پسٹل اور 5 زندہ گولیاں برآمد ہوئیں پولیس پوچھ گچھ کے دوران اسلحے کا لائسنس پیش نہ کرسکاملزم کے خلاف رانا عارف اے ایس آئی کے بیان پر مقدمہ درج کیا گیامقدمہ ناجائزاسلحہ اور 155 سی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید جناح ہسپتال افسران نے ملزم کا تعاقب کرنیوالے تھانہ فیکٹری ایریا کیزخمی کانسٹیبل عمار عاقب کی عیادت کی ترجمان پولیس کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن محند کی ڈاکٹرز کو بہترین علاج معالجہ اور سہولیات فراہم کرنے کی  ہدایت دی افسران کی زخمی اہلکار کے ورثاء سے اظہار ہمدردی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق پولیس فورس ایک فیملی کی مانند ہے، ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں گی فرار ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ایس ایس پی انویسٹی انویسٹی گیشن محمد کا کہنا تھا کہ اپنے فرائض کی انجام دہی میں جان کی پرواہ نہ کرنے والے اہلکار ہمارے ہیروز ہیں، لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں پولیس ٹیم نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا تو ملزم کا تعاقب کرتے ہوئے مذکورہ کانسٹیبل بجلی کی تار گرنے سے جھلس گیاڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی ایس پی کیٹ انویسٹی گیشن کو واقعہ کی فوری انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔