لاہور(خصوصی رپورٹ )وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں درخت کاٹنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیرِ ہائوسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہائوسنگ اتھارٹی کے پہلے بورڈ اجلاس میں کیا گیا، جس میں ملک بھر سے 21 ایجنسیز کے ایم ڈیز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی