یوکرین کا3 ہزار کلومیٹر کی رینج والے ڈرون کا تجربہ

 کیف (آئی این پی )یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین نے تین ہزارکلومیٹر کی رینج والے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یوکرینی صدرولادیمیرزیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے لانگ نیپچون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔