قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 11 بجے ہوگا۔اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگاجس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔