ایران اسرائیل جنگ:پاکستان سٹاک ایکسچینج 21ہزارپوائنٹس کی حد گنوا بیٹھی

کراچی(آئی این پی )ایران اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج لڑکھڑا گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 1000سے زائد پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی،جس کے بعد سٹاک ایکسچینج ہزار21پوائنٹس کی حد گنوا بیٹھی۔ہنڈریڈ انڈیکس 1076 پوائنٹس گر کر 120894پوائنٹس پر آ گیا۔