لاکھوں کے ڈاکے چوریاں

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ذرائع کے مطابق غازی ٓباد میں سفیر سے 2 لاکھ روپے موبآل فون اور دیگر سامان, قآداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ظہور سے 2 لاکھ نقدی اور موبائل فون۔لاری اڈا میں دلاور سے 1 لاکھ65 نقدی اور موبائل ہزار فون۔گلشن اقبال میں مکرم سے 1 لاکھ 65ہزار اور موبائل فون۔جنوبی چھاونی میں رضا سے 1لاکھ 35ہزار نقدی اور موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔شاہدرہ اور نصیر ٓباد سے گاڑیاں جبکہ اچھرہ ٹبی سٹی اور مصطفی ٓباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں