لاہور (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم نے دو دن کی مسلسل انتھک مشقوں کے بعد آج آرام کیا اور کچھ پلئیرز نے دبئی کے مختلف شاپنگ مقامات کا رخ کیا ۔ اب تک بھارتی کھلاڑی اپنی فیملیز کے بغیر ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں لیکن کئی کھلاڑی اپنی فیملیز کیلیے شاپنگ لسٹ ساتھ لائے ہیں اور دبئی میں فیملز کی فرمائش کردہ شاپنگ بھی کی