لاہور(کرائم رپوٹر)برائلر گوشت کی قیمت 519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت358روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 361روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026