تھانہ فرید نگر کے علاقے سے متعدد پتنگ باز گرفتار

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈا ئون جاری، ڈرون کیمروں کے ذریعے شہر بھر کی فضانگرانی کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ فرید نگر کے علاقے سے متعدد پتنگ باز گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی ، کیمیکل اور دھاتی ڈور استعمال کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی