سونے کی قیمتیں ایک دن کی اوپر رفت کے بعد دوبارہ نیچے، فی تولہ 1100 روپے کمی

سونے کی قیمتیں ایک دن کی اوپر رفت کے بعد دوبارہ نیچے، فی تولہ 1100 روپے کمی

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی کے بعد یہ 3 لاکھ 56 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 943 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 5 ہزار 727 روپے ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی کے بعد 3,339 ڈالر فی اونس پر مستحکم ہے۔