انڈے9روپے مہنگے 260کی درجن

لاہور( آن لائن)مارکیٹ میں مرغی کا گوشت سرکاری قیمت 454 روپے فی کلو کے بجائے 465 سے 470 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔فارمی انڈوں کا سرکاری نرخ 251 روپے فی درجن مقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں انڈے 260 روپے فی درجن میں فروخت کیے جارہے ہیں۔