لاہور(خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس سردار اکبر ڈوگر نیشادمان میں تزرفتارموٹر سائیکل سوار کو اچانک روکنے پرہلاکت کیس میں ٹریفک اہلکار سلطان الحق کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔وکیل نے موقف اپنایا کہ زین کو 26 اگست کو ٹریفک اہلکار نے سڑک کے درمیان جا کر دھکا دیا،ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زین یکم ستمبر 2026 کو زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا، زین کو قتل کیا گیا یہ حادثہ نہیں ہے۔