منشیات فروش گرفتار، گاڑی سے 13 کاٹن شراب برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹائون پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی سے 13 کاٹن شراب برآمد کر لی۔پولیس نیخفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیاتفروش جاوید اقبال کو گرفتار کر کے زیر استعمال پک اَپ گاڑی سے 700 پلاسٹک بوتلوں میں دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم لاہور میں شراب سپلائی کرتا تھا۔