شہزادہ سلطان اور عمران محمود کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدہ پر ترقی متوقع ہے
لاہور(کرائم رپورٹر)متعدد پولیس افسران کو گریڈ 21 اور ڈی آئی جی کاعہدہ ملیگا،شہزادہ سلطان اور عمران محمود کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدہ پر ترقی متوقع ہے۔ذرائع کیمطابق طارق رستم چوہان عمران ارشد کی ایڈذیشنل آئی جی کے عہدہ پر ، سرفرازفلکی اور وقاص نذیر کو ایڈیشنل آئی جی کیعہدہ پر،اکبر ناصر خان اور خرم شکور کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدہ پر ، صاحبزادہ بلال عمر اور اسد سرفراز کی ڈی آئی جی،حسن مشتاق سکھیرا اور عمران کشور کی ڈی آئی جی ،اعتزاز گورائیہ اور کیپٹن (ر) علی ضیاء کی ڈی آئی جی،مصطفی حمید ملک اور عمر سلامت کی بھی ڈی آئی جی کے عہدہ پر ترقی متوقع ہے۔اجلاس کی ایڈیشنل آئی جی کی ترقی کیلئے 12سے 15 آسامیاں موجود ہیں۔