لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال میں پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے دو مسروقہ موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026