لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 87املاک سربمہر کر دیں۔ گلبرگ، فیصل ٹا ئون میں 35، یو بی ڈی کینال روڈ کے اطراف 18 ،سبز ہ زار میں 34املاک سیل کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026