لاہور ( خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ نے شہری کولیسکو بل 1کروڑ 11 لاکھ روپے کی بجائے 32لاکھ روپیکا بل 3 روز میں اداکرنے کی ہدایت کردی ، عدالت نے واجبات کی مد میں بھجوائے گئے اناسی لاکھ روپے سے زائدبل کی ادائیگی روکتے ہوئیحکم امتناعی جاری کردیا،عدالت نے چیف ایگزیکٹو لیسکو کوشہری کی درخواست پندرہ یوم میں کیس نمٹانے کی ہدایت کردی ، لیسکو نے شہری کو ایک ماہ میں بجلی کیدو مختلف بل بھجوادئیے تھے۔