لاہور (کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے کا روزانہ کی بنیاد پر ا?پریشن جاری رہا، 79 املاک سربمہر،متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے پائن ایونیو، ڈیفنس روڈ، سبزہ زار،گلشن راوی، شادمان،کینال روڈ کے اطراف میں کارروائیاں کیں۔ شیئر کریں: