9غیرقانونی تعمیرات مسمار

لاہور (خصوصی رپورٹ )ایل ڈی اے ٹیموں کا انجینئر ٹا ئون، جوہر ٹا ئون، پرائیویٹ سکیمز، گلبرگ، نیو گارڈ ن ٹا ئون، چاہ میراں روڈ، نیو مسلم ٹا ئون، سبزہ زار میں آپریشن،غیرقانونی تعمیرات، کمرشل عمارتوں وفیس نادہندگان کیخلاف کارروائی کرکے9 تعمیرات مسمارجبکہ113املاک سربمہرکر دی گئیں۔