پالتو طوطے نے دنیا کے سب سے طویل العمر طوطا ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

 نیویارک(نیٹ نیوز)امریکہ میں ایک پالتو طوطے نے دنیا کے سب سے طویل العمر طوطا ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سونی نامی اس طوطے نے 32 سال اور 292 دن کی عمر میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، اس ریکارڈ کی باضابطہ طور پر اکتوبر 2025ء￿  میں تصدیق ہوئی تھی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بتایا ہے کہ رواں سال 10 جنوری کو اس طوطے نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی ہے