لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری آرکائیو محمد خان رانجھا نے دیال سنگھ لائبریری کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی،لائبریری میں چلڈرن اور ویمن سیکشنز بھی بنائے جائیں گے۔لائبریری میں نئی اور آن لائن کتابیں رکھی جائیں گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026