لاہور (خصوصی رپورٹ )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹا ئون کینال روڈ، سمن آباد، پونچھ روڈ اورعلامہ اقبال ٹا ئون میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال اور فیس کی عدم ادائیگی پر101املاک سربمہرکر دیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026