تین سابق ارکان اسمبلی کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

لاہور( آئی این پی) تین سابق اراکین اسمبلی کی نااہلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج  ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالداسحاق سابق اراکین پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، جنید افضل ساہی اور احمد چٹھہ کی نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کریں گے ۔ عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 27-اے کے تحت معاونت کیلئے طلب کیا گیاہے