دیپالپور (خصوصی رپورٹ) نامعلوم افراد نے دن دہاڑے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا ،رتہ کھنہ روڈ مکہ ٹاو?ن میں جاں بحق ہونے والا مصطفیٰ کمال شاکر شاہ کالونی کا رہائشی تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔