پاکپتن (خصوصی رپورٹ)کار سوار شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرارہو گئے۔گوبند پور کے رہائشی راو? علی مرتضیٰ گزشتہ روز 11 بجے غلہ منڈی کے ایک بینک سے 10لاکھ روپے لیکر باہر ا?ئے تو اسلحہ بردار 4 افراد نے جان سے مارنے کی دھمکی دی اور دھکا سے سڑک پر گرایا اور 10لاکھ روپے کی رقم چھین کر کار پر فرار ہو گئے۔