چک امرو (خصوصی رپورٹ)فوتگی پر آئی فیملی کو ٹریفک حادثہ، بیوی جاں بحق،شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ حسین بابریاں میں لاہور سے ندیم اپنے اہلخانہ کے ساتھ آیا ہوا تھا اسکی اہلیہ نے کوئی فرمائش کی ندیم اسے لے کر شاپ پر جارہا تھا کہ حادثہ پیش آگیا۔حادثے میں عاصمہ گہری چوٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ محنت کش کا 18 سالہ بیٹا اغوا کرلیاگیا