اسرائیل میں ایرانی میزائل حملہ، دولہا دلہن شادی چھوڑ کربھاگ نکلے

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے دوران شادی میں بھگدڑ مچ گئی، دولہا دلہن اور مہمان پناہ گاہ کی جانب بھاگتے نظر آئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔