لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1199ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 602 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،782معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: