200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی۔۔

 فیصل آباد (خصوصی رپورٹ)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ  اندازی  کل پیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔