لاہور( آئی این پی)صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پارٹی صدر محمد نواز شریف کی تصویر ڈائس کے ساتھ رکھ کر بجٹ تقریر پیش کی ۔ بجٹ تقریر مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور حکومتی اراکین اسمبلی نے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کو مبارکباد پیش کی ۔