مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

عارف والا(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی، تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔مریم نواز پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے گئی تھیں