لاہور(سپورٹس ڈیسک )ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 47 ویں اوور میں 173 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے کپتان فرحان یوسف 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ حذیفہ احسن 17، عبدالسبحان 14، احمد حسین 12، سمیر منہاس 10، عمر زیب 10، محمد شایان 7، عثمان خان 6، حمزہ ظہور 4 اور علی رضا 1 رن بنا کر ا?ؤٹ ہوئے۔مومن قمر 18 رنز بنا کر ناٹ ا?ؤٹ رہے۔برطانیہ کی جانب سے جیمز منٹو، ایلکس گرین اور رالفی البرٹ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ مینی لیمسڈن اور فرحان احمد نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔