وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکی اور چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ وہ براستہ ایکسپریس وے مری پہنچی ہیں، جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ میں اپنی رہائش گاہ میں قیام کریں گی۔رپورٹس کے مطابق صدر پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم نواز بھی مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ میں موجود ہیں۔اجلاس میں مریم نواز نے مری ڈیولپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور انہیں مری مال روڈ آپریشن اور گلاس ٹرین پروجیکٹ پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔