ڈولفن سکواڈ ان ایکشن8اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )ڈولفن سکواڈ نے فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔