بانی پی ٹی آئی اے کے بھانجے حسان خان نیازی کی درخواست پر سماعت ملتوی

 لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اے کے بھانجے حسان  خان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی۔عدالت نے وفاقی حکومت کے لاء افسر سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی